تازہ ترینکھیل

عامر خان ڈبلیو بی سی سپر لائٹ ویٹ چیمپئن بن گئے

لاس اینجلس(نمائندہ سپورٹس) عامر خان ڈبلو بی سی سپر لائٹ ویٹ چیمپئن بن گئے۔عامر خان نے کار لوس مولینا کو شکست دے دی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر نے اپنے حریف کو پہلے راوٴنڈ سے ہی دباوٴ میں رکھا، انہوں نے کار لوس کو دسویں راوٴنڈ میں ناک آوٴٹ کردیا۔ میچ سے قبل سابق عالمی چیمپین باکسر عامر خان اور امریکا کے کارلوس مولینا میچ سے قبل کافی پرعزم نظر آئے، میچ سے قبل بھرپور نہ صرف دونوں باکسرز نے پریکٹس کی بلکہ لاس اینجلس میموریل کولوسیئم میں وزن بھی کرایا۔

یہ بھی پڑھیں  اسپیکرکےسامنےاجتماعی طورپرپیش ہونگے، شاہ محمودقریشی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker