تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ: پلاٹ کا جھانسہ دیکر بیوہ سے لاکھوں بٹورنے والا گرفتار

چنیوٹ/چناب نگر﴿بیورو چیف﴾بتایا گیا ہے کہ مسلم کالونی کے رہائشی عقیل احمد ذاکرنے رانی بی بی سے ساڑھے تین لاکھ لیکر پلاٹ نام کروانے کا وعدہ کیا تھا پلاٹ نام نہ ہونے پررقم کی واپسی پر انتہائی درجہ کی دھمکیاں دیںبعد ازاں چیک دے دیا گیا اور رقم چیک کی گمشدگی ظاہرکرکے سٹاپ کروادی۔رانی بی بی کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم گرفتار کرلیا رانی بی بی کے مطابق ملزم اس سے قبل بھی سرکاری زمین پر قبضہ کرکے غریب لوگوں کو دھوکا دے چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ایل پی جی کی قیمتوں میں 13روپے فی کلو کمی کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker