تازہ ترینعلاقائی

چھانگا مانگاپریس کلب رجسٹرڈکے انتخابات راؤامجد خان صدر،رانافضل رسول جنرل سیکرٹری منتخب

changa mangaبھائی پھیرو(نامہ نگار) چھانگا مانگاپریس کلب رجسٹرڈکے انتخابات راؤ امجد علی خان صدر،رانافضل رسول جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ دیگر عہدیداران میں سربراہ منیر احمد خان ساقی، چیئرمین حاجی عابد حسین ناگی،وائس چیئرمین چوہدری ریاض منج،سینئرنائب صدرارشد جاوید مصطفائی،نائب صدر راناعرفان ناصر،اڈیشنل سیکرٹری غلام مصطفی سکندر،سیکرٹری فنانس طارق شاہین ،سیکرٹری اطاعات و نشریات مرزاوسیم بیگ،آفس سیکرٹریمہر علی گلشن کو بھاری اکثریت سے منتخب کیا گیاجبکہ ایگزیکٹو باڈی ملک جاوید کھوکھر،خلیل الرحمن ثاقب ،چوہدری اسلم منج،چوہدری اکرم سندھو،پیر سلیم حیدر اشرفی،سید اظہر عباس گیلانی،محمد ارشد پالو،راؤ اسحاق احمد اورملک مشتاق کھو کھرشامل ہیں اجلاس میں نومنتخب عہدیدران نے عہد کیاکہ وہ اپنی قلم کے زریعے زرد صحافت کے خاتمے اور بے باک صحافت کے فروغ کے لیے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  چین پاک اقتصادی راہداری کا پہلا تجارتی قا فلہ مغربی روٹ سے گوادر پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker