علاقائی

چنیوٹ:ضلع چنیوٹ بھی بد ترین لوڈ شیڈنگ کی زد میں ، کاروباری حلقے بُری طرح متاثر

چنیوٹ﴿بیورو رپورٹ﴾ ملک کے دوسرے چھوٹے بڑے شہروں کی طرح چنیوٹ بھی بد ترین لوڈ شیدنگ کاشکار ہو چکا ہے جس کے باعث کاروباری حلقے بُری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔ شہروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 65سالہ تاریخ کی بد ترین لوڈ شیڈنگ موجودہ حکومت کے چند اہم کارناموں میں سے ایک ہے جس کا کریڈٹ انہیں اگلے الیکشن میں مل جائے گا۔جبکہ کاروباری حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع چنیوٹ کی تینوں تحصیلوں کی لوڈ شیڈنگ کا کوئی شیڈول جاری کیا جائے غیر علانیہ لوڈ شیدنگ کاروباری علاقوں میں ناکابل برداشت ہے اگر اسے جلد از جلد ختم نہ کیا گیا تو فیصل آباد / سرگودھا روڈ پر احتجاج کی کال دے دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  کھاریاں:چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو حلقہNA-107اورPP115سے بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker