علاقائی

ضلع چنیوٹ محکمہ ریلوے نے ناجائز تجاوزات کی ریکوری کا عملی کام شروع کر دیا

چنیوٹ (بیورو رپورٹ)محکمہ ریلوے نے ناجائز تجاوزات کی ریکوری کا عملی مرحلہ شروع کر دیا ۔ چناب نگر ریلوے اسٹیشن کے ساتھ ساتھ سے ناجائز آبادیاں گراڈالیں۔ چناب نگر مین ریلوے پھاٹک کے ساتھ تمام کاروباری اڈے خالی کروا لئے۔ ضلع چنیوٹ کی تمام تحصیلوں میں ریلوے کی زمین پر قابض آبادیوں کو نوٹس جاری کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker