علاقائی

چنیوٹ: سیاست میں شرافت کا قائل ہوں ۔ مہر امتیاز لالی

چناب نگر ﴿ بیورو چنیوٹ﴾ سیاست میں شرافت کا قائل ہوں ۔مہر امتیاز لالیسابق ایم پی اے مہر امتیاز لالی نے کلاسیکا پٹرولیم ﴿سعید مبشر گروپ﴾کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران کہا کہ اگر کسی نے آدھی رات کو بھی پکارا تو مدد کے لیئے آوں گا۔عوام نے مجھے بہت عزت دی جس کے لیئے خون کا آخری قطرہ بھی حاضر ہے۔ انھوں نے کہا سیاست میں شرافت کا قائل ہوں اسلحہ کے زور پر ووٹ نہیں لینا چاہتا اس موقع پر آصف محمود۔مبشر احمد۔ رانانسیم احمد ۔سعید احمد بھٹی۔راناوسیم احمد ۔محمود احمد خورشید۔ ندیم احمد۔حبتہ العلیم ۔اظہر سپرا۔رانا پپ بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو: حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پاگارہ بدھ کے روز سنجھورو پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker