علاقائی

گجرانوالہ:ایس ایچ اوتھانہ نوشہرہ ورکاں انسپکٹرعارف منیربٹ کاچھاپہ،شراب کی چالوبھٹی اور19عدد شراب کی بوتلیں برآمد

گجرانوالہ بیورو﴿بابرشہزاد چیمہ﴾سی پی او گجرانوالہ احسان طفیل کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ نو شہرہ ورکاں انسپکٹر عارف منیر بٹ کا چھاپہ ،شراب کی چالوبھٹی اور 19عدد شر اب کی بوتلیں بر امد
تفیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں عارف منیر بٹ نے مخبر کی اطلاع پر پولیس نفری کے ہمراہ نواحی علاقہ موضع کڑ یال میں چھاپہ مار کر ملزم سیف اللہ ولد دین محمد عرف سر جاکو شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے اس مو قع پر ملزم 19عدد بو تل شراب بھی برآمد کی گئی ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسے تھانہ نوشہرہ ورکاں کلاں میں بند کر دیا گیا ہے۔ایس ایچ او انسپکٹر عارف بٹ نے کہاہے علاقے سے جرائم اور منشیات فروشی کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے تھانے میں ٹائوٹوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے علاقے کے عوام کیلئے میرے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ڈاکوؤں نے حساس ادارے کے ملازم سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker