کراچی( نامہ نگار) محکمہ ایکسائز کے عملے نے ہفتہ کو کشمورکے مقام پر پشاورسے کراچی آنے والے ٹرک نمبر ISA-6709 سے49کلوگرام چرس برآمد کرکے 4ملزمان معتبر خان،رئیس خان،خیال اکبراور خالد کو گرفتارکرلیا ہے ۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

You must be logged in to post a comment.