علاقائی

چونیاں کا پہلا شکار، بلال عرف کالی چرس برآمد ہونے پر گرفتار

چونیاں﴿ سٹاف رپورٹر﴾ تھانہ سٹی چونیاں کا پہلا شکار، بلال عرف کالی چرس برآمد ہونے پر گرفتار۔سال نو کے آغاز سے قائم ہونے والے تھانہ سٹی چونیاںکے پہلے ایس ایچ او چوہدری محمد اشرف نے شہر میں دوران گشت ملزم بلال عرف کالی کو مشکوک حالت میں پکڑ کر جامعہ تلاشی لی تو اس کے قبضہ سے 500 گرام چرس برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر حوا لات میں بند کر دیا اور اس کے خلاف تھانہ کا اوّلین مقدمہ ایف آئی آر نمبر 01/2012 درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں عرصہ دراز سے کام کرنے والے ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker