تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:پولیس کامنشیات فروشو ں کیخلاف آپریشن، 6کلوچرس ڈیڑھ لیٹرشراب برآمد

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )پولیس کا منشیات فروشو ں کے خلاف اپریشن مشہور زمانہ اشہتاری منشیات فروش عبدالخالق سمیت چار افراد سے ساڑھے چھ کلو چرس ڈیڑھ لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے عبدالخاق تھانہ دیپالپور کو 87کلو چرس ایک کلو افیون کے مقدمہ میں مطلوب تھا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر رینالہ خورد کے ایس ایچ او مہر مشتاق نے نفری کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عثمان اکرم گوند کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کرتے ہوئے مشہور زمانہ منشیات فروش عبدالخالق سکنہ اٹھارہ ڈی جو کہ تھانہ صدر دیپالپو کو مقدمہ نمبر 586/12میں ستاسی کلو چرس اور فیون میں اشہتاری اور مطلوب تھا کو اس ساتھی مبنیا مین کے ہمراہ دونوں کو گرفتار کر ان سے ساڑھے چھ کلو چرس محمد رفیق سکنہ چودہ ون ایل جو کار پر سوار تھا سے ڈیڑھ کلو شراب وقار یوسف چرس برآمد کر کے گرفتار کرتے ہوئے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  حمید نظامی نے جمہوریت کی جدوجہد اور آزادی صحافت کیلئے ایک بڑی قیمت ادا کی‘ پرویز رشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker