تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:پولیس کا چھا پہ، منشیات فروش گرفتار 2کلو ہیروئن آدھا کلو چرس برآمد

پتوکی (نامہ نگار)ٖڈی اسی پی سرکل پتو کی کی ہدا یت پر سٹی پولیس کا چھا پہ منشیا ت فرو ش گرفتار 2کلو ،ہیروئن آدھا کلو چرس اور ہز اروں روپے برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتو کی نصر اللہ خاں نیا زی کی ہدا یت پر سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ ہیر ئن فرو ش یٰسین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 2کلو ہیروئن آدھا کلو چرس 92ہزار 5سو روپے نقدی رقم اور ایک مو با ئل فون قبضہ میں لے لیا سٹی پولیس نے تھانہ سٹی تپو کی کے انچا رج طا ہر خاں کی رپو رٹ پر ملزم یٰسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!