تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر شراباور چرس برآمد کر لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار ) بھائی پھیرو سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر شراباور چرس برآمد کر لی ۔ دو منشیات فروش گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو سٹی پولیس نے بھائی پھیرو شہر میں چھاپے مار کر دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لئے ۔ محلہ نذیر شاہ کے شہزاد جوئیہ کے قبضے سے ایک سو پندرہ گرام چرس اور اعظم کے قبضے سے دو لٹر شراب برآمد کر لی ۔ 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button