پاکستانتازہ ترین

چارسدہ: بم دھماکا، ایک زخمی لیڈی ریڈنگ ہسپتال داخل

چارسدہ(مانیٹرنگ سیل) چارسدہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال لایا گیا ہے جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔ہستپال انتظامیہ کے مطابق چارسدہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک شخص اسرار الحق کو طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ ہستپال لایا گیا ہے۔انتطامیہ کے مطابق اسرار کو ٹانگوں اور پیٹ پر زخم آئے ہیں اور اسکو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی ہے اور اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی آئی کراچی کو فتح کرنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے: فاروق ستار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker