تازہ ترینعلاقائی

چارسدہ: سماج دشمن عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

چارسدہ(مانیٹرنگ سیل)ڈی پی او چارسدہ شفیع اللہ خان کی ہدایت پر تنگی سرکل ڈی ایس پی عثمان خان کے سربراہی میں سماج دشمن عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران پولیس کے بھاری عملے نے 8 عددکلاشنکوف،7 بندوق،سینکڑوں کارتوس، 230 پستول 4 کلو گرام چرس برآمد کی گئی ۔ اپریشن میں ،27 مجرمان اشتہاری گرفتار کئے،اور غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ڈی پی او چارسد ہ نے ائندہ بھی اس قسم کی اپریشن جاری رکھنے کی ہے تا کہ علاقے کو جرائم کا خاتمہ کر کے امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنایا جائے ۔ڈی پی او نے اپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button