پاکستانتازہ ترین

آئی جی بلوچستان کومعطل کرکےگرفتارکرنیکاحکم،چیف جسٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ  نے بلوچستان امن و امان کیس میں آئی جی بلوچستان کو معطل کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ سماعت کے دوران آئی جی بلوچستان کے پیش نہ ہونے اور لاپتا افراد سے متعلق ادھورا ریکارڈ پیش کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ۔سپریم کورٹ نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو آئی جی اور متعلقہ ایس پی کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا .چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے اور کسی کو پروا نہیں .سپریم کورٹ نے امن و امان کیس کی سماعت گزشتہ ہفتے کوئٹہ میں کی تھی جس کے دروان سریاب روڈ سے لاپتہ ہونے والے 7 افراد کو منظر عام پر لایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹی ٹیونٹی ورلڈکپ:پہلا سیمی فائنل میں سری لنکا نے ڈک ورتھ لوئس کے تحت ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker