چشتیاں﴿ بیو رو چیف﴾ماہ اگست 2012میں245مقدما ت تحصیل چشتیاں کے تھانوں میں درج ہوئے۔جن میں133چالان ہوئے 4اشتہاری گرفتارکئے۔ناجائز اسلحہ کے 39 منشیات کے 24 چوری کے 13 مقدمات درج ہوئے ڈکیٹی کاایک مقدمہ درج ہوا اور چالان ہوا محکمہ پولیس تحصیل چشتیاں کی کارکردگی بہتر رہی تھانہ سٹی کی حدود میں جرائم میںکافی حد تک کمی وا قع ہوئی ہے۔یہ تفصیلات DSP خاور زمان لودھی نے ایک میٹنگ میں منیر حسین شاہ صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ چشتیاں کو بتائیں۔ جبکہ اس موقع پر SHO سٹی شاہ زیب بھی موجود تھے
You must be logged in to post a comment.