بین الاقوامیتازہ ترین

بنگلور: سکول میں چیتا گھس گیا ،پکڑنے کی کوشش میں 6افراد زخمی

بنگلور(مانیٹرنگ سیل) بھارتی شہربنگلور کے ایک سکول میں چیتا گھس گھس گیا ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر بنگلور میں ایک چیتا گھس گیا جس کو پکڑنے کی کوشش کرنے والے چھے افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگلات کے حکام نے چینے کو پکڑنے کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے تاہم بپھرا ہوا چیتا ان کے قابو میں نہیں آیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!