تازہ ترینعلاقائی

چیچہ وطنی:بجلی کی لوڈ شیڈنگ اورگیس کی قلت کیخلاف وکلاء کاعدالتی بائیکاٹ

chichawatniچیچہ وطنی(نامہ نگار)بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور گیس کی قلت کیخلاف چیچہ وطنی میں منگل کے روز وکلا نے عدالتی کاروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا،وکلاکی ہڑتال کے باعث مختلف فوجداری اور سول عدالتوں میں مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی اور سائلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ فوری طور پر ختم اور گیس کی قلت کا مسئلہ حل کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  بابائے قوم چل بسے اور مسائل میں گھری ہوئی قوم یتیم ہو گئی !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker