پاکستانتازہ ترین

جسٹس تصدق حسین نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

imagesاسلام آباد(بیوروچیف) جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں اور ان کی واپسی تک جسٹس تصدق حسین جیلانی فرائض سر انجام دیں گے ۔ قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری، اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوئی، جسٹس ناصر المک نے  جسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججزاور وکلاء نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی جی خان:جنرل الیکشن 2013 کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker