پاکستانتازہ ترین

شفاف انتخابات نہ ہوئے توبیلٹ کی جگہ بْلٹس چلیں گی، چیف الیکشن کمیشن

کراچی(نمائندہ خصوصی) چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات ہر حال میں منصفانہ اور آزادانہ ہونے چاہئیں ورنہ بیلٹ کی جگہ بلٹس چل جائیں گی۔ سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ منصفانہ انتخابات ان کا ہدف ہے اور یہ آخری موقع ہے کہ قوم ان انتخابات میں بھر حصہ لے۔فخر الدین جی ابراہیم کے مطابق وہ طویل عرصے سے قانون کے شعبے سے وابستہ رہے۔ اب قوم کو کچھ دینا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ انہوں نے اہلخانہ کی مخالفت کے باوجود چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مکہ مکرمہ ہائی وے ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی عمرہ زائریں جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker