پاکستانتازہ ترین

پری پول دھاندلی کی فقروں پرچیف جسٹس ہنس پڑے،دوبارہ پڑھنے کاحکم

chief justiceاسلام آباد (بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جمعرات کو جب نیب کے پراسیکیوٹر جنرل نے چیئرمین کی طرف سے صدر کو لکھے گئے خط میں پری پول دھاندلی کے حوالہ سے فقرے پڑھے تو چیف جسٹس ہنس پڑے اور دوبارہ پڑھنے کا حکم دیا۔اس موقع پر جب کے کے آغا نے پری پول دھاندلی کے بارے میں فقرے پڑھے تو چیف جسٹس ہنس پڑے اور انہوں نے کہا کہ یہ دوبارہ پڑھیں۔اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ کی رائے میں ایسا خط کیوں لکھا گیا جس پر کے کے آغا نے کہا کہ وہ بطور وکیل کوئی رائے نہیں دے سکتے۔

یہ بھی پڑھیں  محکمہ تعلیم پنجاب کی حکومت کیخلاف سازش سے اساتذہ سٹرکوں پرکیوں؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker