پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس کی سیکورٹی گارڈ عباس خان کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی

chief justiceساہیوال(مانیٹرنگ سیل)چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنے سیکورٹی سکواڈ کے عباس خان کے والد کی وفات پر انکے آبائی گھر چک115/GLساہیوال عارف والا روڈ پر جاکر فاتحہ خوانی کی اور کچھ دیر قیام کے بعد واپس لاہور روانہ ہوگئے،اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری انکے ہمراہ تھی اور سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : مسلح افراد گن پوائنٹ پر دو لڑکیوں اغوا کر کے لے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker