پاکستانتازہ ترین

توہین عدالت کیس کا فیصلہ،سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کو سزا دینے کا حق ہے

اسلام آباد(بیوروچیف) توہین عدالت کیس کا مختصر فیصلہ آگیا۔ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کو توہین عدالت کیس پر سزا دینے کا حق ہے۔ قانون کا سیکشن 6 آئین سے متصادم ہے۔ درخواستیں قابل سماعت ہیں۔توہین عدالت کا بل غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ متعدد شقیں آئین سے متصادم ہیں، توہین عدالت کا قانون بددینتی پر مبنی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button