پاکستانتازہ ترین

کرپشن ملک کے لئے بڑا خطرہ ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس افتخار محمد چوھدری نے کہا ہے کرپشن ملک کے لئے بڑا خطرہ ہے ،،آئین و قانون کی بالادستی ہی تمام مسائل کا واحد حل ہےسپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا ہے کہ جس معاشرے میں طاقت حق بن جائے،،وہاں آئین و قانون کی بالادستی ہی تمام برائیوں اور معاشی مسائل کا حل ہے۔عدلیہ نے انصاف کی فراہمی میں بنیادی کردار ادا کیا اس سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی میں کمی آئی ہے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال توہین عدالت ایکٹ دوہزار بارہ سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے فیصلے سنائے ۔ عمومی طور پر عدالت نے اپنے مقاصد حاصل کر لئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان ملائیشیا کوہرا کر ایشین گیمزہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker