پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کی صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ باخبررکھا گیا

chief justiceاسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر ہائی کورٹ بنچز کے قیام کا مطالبہ کیلئے آنے والے وکلاء کے احتجاج اور دھرنے کے حوالے سے صورتحال سے لمحہ لمحہ باخبر رکھا گیا اور سپریم کورٹ میں خبروں کی مانیٹرنگ کیلئے قائم خصوصی سیل نے یہ اطلاعات لاہور رجسٹری برانچ ارسال کی ہیں اور یہ اطلاعات مسلسل ارسال کی جاتی رہی ہیں وکلاء سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button