Uncategorized

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس، مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت

لاہور20 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے – وزیر اعلی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں  اپوزیشن کی جانب سے کورونا وائرس جیسے اہم مسئلے پر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا غیر منطقی اور افسوسناک ہے:عثمان بزدار

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker