پاکستانتازہ ترین

پاکستانی فضائی حدود میں بچے کی پیدائش

کراچی(مانیٹرنگ سیل)پاکستانی فضائی حدود میں سے گزرنے والی غیر ملکی نجی ایئر لائن میں دوران پرواز بچے کی پیدائش پر طیارے کو ہنگامی طورپرجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتارلیاگیااور ماں اور بچے کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز سیول سے دوحہ جارہی تھی کہ پاکستانی حدود میں مسقط سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا۔ بچے اور ماں کی حالت اطمینان بخش بتائی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کے نادر اکمل لغاری پی پی پی میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker