پاکستان

رکشے میں پیدا ہونے والے بچے کے والدین کو مبارکباد، ایک لاکھ کا چیک

کوئٹہ ﴿بیورو رپورت ﴾صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے گزشتہ روز کوئٹہ ایئرپورٹ جاتے ہوئے سٹرکوں کی بندش اور رکشے میں ایک بچے کی پیدائش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بچے کے والدین کو مبارکباد دی ہے ۔ صدر آزاد کشمیر نے بچے کے والد محمد ولی کے نام ایک لاکھ کا چیک ،مٹھائی اور پھول بھیجے ہیں جو کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر ڈاکٹر فوزیہ مری بچے کے والد کو چیک پیش کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی، ترجمان پاک فوج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker