تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

چین نے انٹر نیٹ پر "گند"صاف کرنے کی ٹھان لی

چین کی پولیس نے ملک میں سائبر کرائم کیخلاف شروع کئے گئے کریک ڈاﺅن میں دس ہزار مشتبہ افراد اور چھ سو کریمنل گینگز کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔چین کی وزارت پبلک سکیورٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جون میں تین اعشاریہ دو بلین نقصان دہ میسجز ڈیلیٹ کئے گئے اور غیر لائسنس یافتہ سائٹوں تک رسائی دینے والے تیس انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالوں کو سزائیں دی گئیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ انٹرنیٹ غیر قانونی اور نقصان دہ معلومات کیخلاف کریک ڈاﺅن کے باعث ان میں کافی حد تک کمی آئی ہے تاہم ابھی ان کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  چینی سرمایہ کار پاکستان میں 200 اسپننگ یونٹس لگائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker