پاکستانتازہ ترینسائنس و آئی ٹی

چین میں دو سال کے کمسن بچے کو حاملہ قرار دیدیا گیا

chinaلاہور(مانیٹرنگ سیل)کیا یہ قیامت کی نشانیاں ہیں‘چین میں ایک دوسال کے کمسن بچے کو چائنیز ڈاکٹرﺅں نے ایم آر آئی ‘ ایکسرے اور الٹرا ساﺅنڈ کے بعد حاملہ قرار دے دیا جس پر مذکورہ بچے کو ہسپتال میں لے جا کر اسکا آپریشن کیا گیا تو حیران کن طور پر یہ امر سامنے آیا کہ اسکے پیٹ میں دو بچے پرورش پا رہے تھے آپریشن کے بعد مذکورہ بچے کے پیٹ سے نامکمل بچے نکال لیے گئے یورپی ممالک کے علاوہ چین میں اس واقعہ کی خبر نمایاں طور پر شائع ہوئی جبکہ ایک برطانوی اخبار ڈیلی میل ۔http://www.dailymail.co.uk/video/video-1042400/Two-year-old-Chinese-boy-pregnant-sibling-inside.html پر براہ راست ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker