تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

زمین کا مشاہدہ اور تجربات، چین نے نیا سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیا

چین نے نیا سیٹلائٹ یاؤ گان 27 خلائی مدار میں روانہ کردیا,  یہ سیٹلائٹ سائنسی تجربات اورزمین کا سروے کرے گا۔ چین کے صوبہ شانزی میں ٹائیان لانچ سینٹر سے لانگ مارچ راکٹ کے ذریعے سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کیا گیا، یہ سیٹلائٹ زمین کا سروے کرے گا۔ سیٹلائٹ مختلف سائنسی تجربات کے ذریعے زراعت کی صورتحال اور قدرتی آفات کے خدشات سے آگاہ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker