تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ: چنیوٹ مرکز قومی بجٹ میں آن لائن سسٹم خراب عوام در در ٹھوکریں کھانے پر مجبور

چنیوٹ(بیورو رپورٹ) چنیوٹ مرکز قومی بجٹ میں آن لائن سسٹم خراب عوام در در ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق مرکز قومی بجٹ بینک چنیوٹ کا اون لائن سسٹم میں آئے روز خراب ہونے کے باعث شہر یوں کی بڑی تعداد مشکلات سے دو چار، شہریوں کی لمبی قطاریں اور ارباب اختیار کی مبینہ خاموشی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، جبکہ بینک مینجر محمّد اسحاق کا کہنا ہے سسٹم کی خرابی ہیڈ آفس اسلام آباد سے ہوتی ہے اس میں چنیوٹ برانچ کا اور یہاں کے عملا کا کوئی عمل دخل نہیں جبکہ عوام کی جانب سے آے روز سسٹم کی خرابی کے باعث دھکے کھانے پر متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال: ہڑپہ کے قریب پولیس وین اور ٹرک میں تصادم، 6اہلکارز خمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker