تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:غیر شخص کے ساتھ تعلقات کا شاخسانہ بیوی کی شوہر کو مردانہ صفات سے محروم کرنے کی کو شش

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)غیر شخص کے ساتھ تعلقات کا شاخسانہ بیوی کی شوہر کو مردانہ صفات سے محروم کرنے کی کو شش بروقت جاگ جانے پر زیادہ نقصان سے محفوظ مضروب کو تحسیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بھوآنہ میں داخل کروا دیا گیا تفصیلات کے مطابق بھوآنہ کے نواحی چک نمبر224کے رہائشی محمد یٰسین ولد اللہ یار کی شادی چھ ماہ قبل اپنی ہی برادری کی صفیہ بی بی دختر احمد بخش سے ہوئی مگر اکثر لڑائی جھگڑے رہے گذشتہ شب میکے روٹ کر جا نے کے بعد واپس آنے پر رات کے پچھلے پہر صفیہ بی بی نے اپنے سوئے ہوئے شوہر محمد یٰسین کو بلیڈ کے ذریعے مردانہ صفات سے محروم کرنے کی کو شش کی مگر یٰسین کی آنکھ جانے پر ا سنے اپنی بیوی کو پکڑ لیا اور شور مچا دیا جس پر گھر کے دیگر افراد بھی ٹھ گئے اور صفیہ بی بی کو پکڑ لیا مضروب محمد یٰسین کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بھوآنہ پہنچا یا گیا جہاں ڈاکٹرز نے معائنہ کرنے کے بعد اس کی مرہم پٹی کر لی اور اس کو دو دن کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا جب کہ مدعی محمد یٰسین نے تاھ نہ بھوآنہ میں ایم درخواست گذاری ہے جس میں اپنی بیوی کے خلاف الزام عائد کیا کہا س نے مجھے مردانہ صفات سے محروم کرنے کی کو شش کی مقدمہ درج کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے حلقہNA-107اورPP-115کے ٹکٹ دینے کا عندیہ دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker