تازہ ترینعلاقائی

چناب نگر:سکول میں زہریلا پانی پینےسےطالب علموں کی حالت خراب

لالیاں﴿بیورو چیف﴾ چناب نگرگورنمنٹ تعلیم الاسلام ہائی سکول میں زہریلا پانی پینے سے کئی طالب علموں کی حالت خراب سکول کے پرنسپل کا واقع سے لا علمی کا اظہار ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ تعلیم الاسلام ہائی سکول میں ٹینکی سے پانی پینے سے کئی بچوں کے پیٹ خراب ہو گئے اور قے آنے لگی۔ذرائع کے مطابق سکول کی ٹینکی کو کبھی صاف نہیں کروایا گیااور اس میں پانی ڈلوا کر استعمال کروایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے یہ واقع پیش آیا۔مذکورہ سکول کے پرنسپل میاں مصظفیٰ نے اس تمام واقع سے لا علمی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پرویز مشرف کا فروری میں پاکستان آنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker