تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:محکمہ ماحولیات کی پھر تیاں گھر کے باہر گندا پانی جمع ہونے پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)محکمہ ماحولیات کی پھر تیاں گھر کے باہر گندا پانی جمع ہونے پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلا ت کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ عالمگیر روڈ کے رہائشی شمشاد،ابوبکر اور عثمان کے گھر کے باہر کھڑا گندا پانی دیکھ کر محکمہ ماحولیات کا انسپکٹر محمد امتیاز جوش میں آگیا اور تینوں افراد کے خلاف تھانہ سٹی چنیو ٹ میں مقدمہ زیر دفعہ278,268درج کر وا دیا۔یاد رہے کہ محکمہ ماحولیات کے انسپکٹر محمد امتیاز نے چار ماہ قبل 5سالہ بچے پر ماحولیات کو گندا کرنے کا الزام لگا کر مقدمہ درج کروا دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ کے ہزاروں نوجوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا نیا منصوبہ منظرعام پرآگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker