تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ ،قیدی حوالات سے فرار، دو پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج

chiniotچنیوٹ (مانیٹرنگ سیل) قیدی حوالات سے فرار، دو پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ لنگرانہ کی چک نمبر202میں واقع چوکی لک میں منشیات فروش شاہ سلطان ولد فلک شیر زیر دفعہ 9Bمیں بند تھا گذشتہ روز وہ اے ایس آئی فقیر محمد اور کانسٹیبل محمد اسلم کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او رائے ضمیر الحق کے حکم پر دونوں پولیس ملازمین کو معطل کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ : سات محرم الحرام کے سلسلہ میں مختلف مقامات پر مجالس ،جلوسوں اور عزاداری کا سلسلہ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker