تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ: نوجوان کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والے ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

چنیوٹ(بیورورپورٹ)نوجوان کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والے ملزمان کے خلاف سزا سنا دی گئی ایک کو سزائے موت جبکہ دوسرے مجرم کو عمر قید کی سزا عدالتی فیصلے کے خلاف خواتین بچوں اور مردوں کا احتجا ج سٹرک پر لیٹ کر روڈ بلاک کردیا ۔ پولیس نے مخالفین سے بھاری رقم لیکر ہمارے افراد کو گرفتار کیا ایڈیشنل سیشن نے بغیر ثبوت اور گواہوں کے منحرف ہونے کے باوجود سزا سنائی تھانہ سٹی کے مقدمہ نمبر995/15میں ایک ملزم کو سزائے موت دوسرے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ملزم شاہد کو سزائے موت اور فلک شیر کو عمر قید کی سزائے او رتین تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج علی ذوالقرنین اعوان نے سنایا

یہ بھی پڑھیں  بھارتیوں کودہشتگرد دکھانے پر پریانکا چوپڑا نے معافی مانگ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker