تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ کے نواحی موضع پنگو موڑ کی رہائشی سولہ سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے دم توڑ گئی

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ کے نواحی موضع پنگو موڑ کی رہائشی سولہ سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے دم توڑ گئی ۔بتایا گیا ہے کہ سولہ سالہ ثمرہ کسی کام کے لئے چھت پر گئی تو اچانک بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں سے چھو جانے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئی جو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئی یہ امر قابل ذکر ہے کہ چنیوٹ کے اکثر علاقوں میں واپڈا کی مبینہ غفلت کے باعث بجلی کے تارزمین کے انتہائی قریب ہو نے کی وجہ سے متعدد حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے علاوہ جانور بھی ہلاک ہو رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: چنیوٹ مرکز قومی بجٹ میں آن لائن سسٹم خراب عوام در در ٹھوکریں کھانے پر مجبور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker