چناب نگر﴿بیورو رپورٹ﴾بلڈنگ کنٹریکٹر قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق :وسیم احمد سکنہ رحمان کالونی اقصیٰ روڈ کے درمیانی راستہ سے گھر جا رہا تھا کہ گھات لگائے بیٹھے آٹھ افراد شیخ ندیم۔فاتح احمد۔شاہد۔تصور سپرا ۔مدثرعرف دھتواور تین نامعلوم افراد نے حملہ کردیا سر میں سوٹا لگنے اور ٹانگ میں شدید زخم سے وسیم احمد وہی بے ہوش ہوکر گر پٹرا ملزمان جاتے ہوئے نقدی اور موبائل اور نقدی بھی لے گئے پولیس نے میڈیکو لیگل کے بعد مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ہسپتال عملہ کے مطابق وسیم احمد کی حالت انتہائی نازک ہے
You must be logged in to post a comment.