تازہ ترینپاکستان

ملک میں پیٹرول موجود ہے، 15 فروری سے قبل قیمت بڑھنے کا امکان نہیں: مصدق ملک

اسلام آباد(پاک نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ مالکان کی جانب سے پیٹرول پمپس بند کرنے کی خبریں سامنے آنے کے بد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا ردعمل سامنے آیا ہے۔مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملک میں 20 دن سے زیادہ کا پیٹرول موجود ہے،  لوگ پیٹرول ذخیرہ اندوزی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، 15 فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں۔

Related Articles

Back to top button