تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:چینی باشندے کو قتل کی دھمکیاں مقدمہ درج

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چینی باشندے کو قتل کی دھمکیاں مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق لوہے تابنے اور سونے کے ذخائر پر کام کرنیوالے چینی باشندے کو گذشتہ روز موبائل پر کال موصول ہوئی جس میں اسے انتہائی غلط زبان اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں چینی باشندے نے موبائل فون اپنے ترجمان کو دیا جس نے مخالف سمت سے بولنے والے شخص کی طرف سے گالیاں اور دھمکی دینے کی اطلاع مقامی پولیس کو دی جس پر تھانہ سٹی میں نامعلوم ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker