تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:زمین کے تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)زمین کے تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا بتایا گیا ہے کہ تھانہ رجوعہ کے علاقہ نیدو کے میں ملزم شوکت نے اپنے بھائی یوسف کو زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ پہنچا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: صفائی و ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کے دعوئے دھرے کے دھرے رہ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker