تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:غلط گھر میں گھس کر پولیس کا خواتین اور بزرگوں پر تشدد

چنیوٹ (مانیٹرنگ سیل)چنیوٹ پو لیس کی پھر تیا ں غلط گھر میں داخل ہو کر عو تو ں اور بچو ں پر تشدد تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج کی عدالت میں دائر رٹ پٹیشن 491میں عدالت نے سعدیہ بی بی کو پیش کرنے کا حکم دیا جس پر چوکی جامعہ آباد کے فلک شیر اے ایس آئی نے بیروالا تھانہ بھوآنہ کے علاقہ میں سعدیہ کی بجائے کسی اور گھر میں چھاپہ مارا جہاں گھر میں داخل ہوکر وہاں موجود بصری کنول نامی لڑکی کو پکڑ کر ساتھ لے جانے کی کوشش کی مزاحمت پر پولیس اسے گھیسٹتے ہوئے باہر لے آئی بصری کا شور سن کر اہل علاقہ اکٹھے ہوگئے اور پولیس سے معاملہ دریافت کیا پولیس کی طرف سے جب بتایا گیا کہ یہ سعدیہ اور اسے عدالت میں پیش کرنا ہے تو اہل علاقہ اور بصری کے شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد پولیس نے اسے چھوڑ دیا جس پر اہل علاقہ اکٹھے ہوکر پولیس کے خلاف تھانے کے باہر نعرے بازی کرتے رہے اس سلسلہ میں جب فلک شیر سے بات ہوئی تو اس کا کہنا تھا کہ غلطی ہوگئی ہے غلط گھر میں چلے گئے تھے

یہ بھی پڑھیں  ڈیل سے ڈھیل تک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker