تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ ،رشتہ نہ دینے پر ملزمان نے15 سالہ بچی کو اغواء کرلیا

chiniotچنیوٹ (مانیٹرنگ سیل)رشتہ نہ دینے پر ملزمان نے پندرہ سالہ بچی کو اغواء کرلیا تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ موضع علی پورماٹھ کے رہائشی شبیر نواز اور سکندر وغیرہ نذیراحمد سے اس کی بیٹی نورین کا رشتہ مانگتے تھے لیکن نذیر احمد نے رشتہ دینے سے انکار کردیا جس رنج پر گذشتہ روز جب نورین اپنے گھر جارہی تھی تو راستے میں چھپے ہوئے ملزمان سکندر اور شبیر نے اسلحہ کی نوک پر اسے اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے کر چلے گئے پولیس تھانہ کانڈیوال نے نذیراحمد کی اطلاع پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔جبکہ تھانہ لالیاں کے علاقہ میں ملزم بلال وغیرہ نے ساتھیوں کی مدد سے محمد اشفاق کی بیٹی رباب کو اغواء کرلیا

یہ بھی پڑھیں  ضلع جھنگ میں بھی آج ڈینگی ڈےمنایا گیااور ریلی نکالی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker