علاقائی

چناب نگر:14 سالہ دوشیزہ اغواہ، خاتون سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

چناب نگر﴿بیورو چیف﴾14 سالہ دوشیزہ اغواہ خاتون سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق:شوکت اور اس کی بیوی بشیراںنے احمد فاروق۔صباحت عباس اور خضر حیات ساکنان چک نمبر 39 جنوبی سرگودہا نے زبردستی گھر میں گھس کرمحمد شہباز سکنہ چک جودہ کی چودہ سالہ بیٹی ربیعہ شہبازکو اغوا کر لیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس کی لگاتار غفلت کے باعث تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker