تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:لوڈ شیڈنگ کے نام پراحتجاج کرنے والے حکمران جماعت کو ہائی جیک کرنا چاہتے ہیں، ڈاکٹر خالد یاسین

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)ضلعی رہنماء ڈاکٹر خالد یاسین نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے نام پر احتجاج کرنے والے ذاتی سیاست اور جعلی طریقوں سے حکمران جماعت کو ہائی جیک کرنا چاہتے ہیں مگر ایسا نہیں ہونے دینگے انہوں نے کہا کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں اور اس سلسلہ میں حکومت کی جانب سے بہت حکمت عملی بھی مرتب کی جا چکی ہے انہوں ن ے کہا کہ اسوقت ملک کے بیشتر علاقوں میں شارٹ فعال کے مطابق لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جس کا دورانیہ قابل برداشت ہے انہوں نے کہا کہ بجلی کے نام پر دھرنے دینے والے عوام کے دل جیتنے کے چکروں میں اپنا وقت برباد کر رہے ہیں جبکہ میاں بردران کی عوام سے محبت کو کسی بی صورت فراموش نہیں کیا جا سکتا انہوں نے کہا کہ چند گھنٹے ہونے والی لوڈ شیڈنگ پر بھی بہت جلد قابو پالیا جا ئے گا انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے سستے رمضان بازاروں کی بھی تعریف کرتے ہوئے اسے تاریخی کارنامہ قرار دیا ہے

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف اور آصف زرداری ایک ہیں، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker