تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:گھرپر دھاوا بولنے اور خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس چوکی انچارج اورملازمین کے خلاف مقدمہ درج

چنیوٹ (بیورو رپورٹ )گھر پر دھاوا بولنے اور خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس چوکی انچارج جامع آباد اور دیگر ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس ملازمین نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں داخل ہو کرمسماۃنسیم اور آسیہ بی بی کو بلا وجہ تشدد کا نشانہ بنایا اور گالم گلوچ کی جس پر اہل علاقہ نے پولیس چوکی جامعہ آباد کے غیر انسانی سلوک پر شدید احتجاج کرتے ہوئے مین جھنگ روڑ بلا ک کر دی جس پر مقامی ایم پی ائے مولانا رحمت اللہ نے بھی پولیس گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان چوکی انچارج قمر سلطانASI، کانسٹیبل اسحاق کانسٹیبل فیصل ، کانسٹیبل سرور، کانسٹیبل حسنین ،کانسٹیبل تنویر،افضل، قمر عباس، مظہر عباس، علی عباس وغیرہ20کس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی جس پر مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

یہ بھی پڑھیں  محسن داوڑ کے ساتھیوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker