تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:غریبوں کو اپنی خوشیوں میں شامل نہ کرنے والے لوگ موجودہ نظام کے قاتل ہیں، علامہ سید واجد علی نقوی

چنیوٹ (بیورو رپورٹ)علامہ سید واجد علی نقوی نے کہا کہ غریبوں کو اپنی خوشیوں میں شامل نہ کرنے والے لوگ موجودہ نظام کے قاتل ہیں کیونکہ ہمیں اسلام اس بات کا عظیم درس دیتا ہے کہ ہم سب کے ساتھ برابری کا نظام رکھیں انہوں نے کہا کہ موجوہ نظام فرسودہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ ذاتی مفادات کا حصول ہے ان خیالات کا اطہار انہوں نے جابر بن حیان ٹرسٹ کی جانب سے گزشتہ روز کلےۃ اہلبیت چنیوٹ فیصل آباد روڑ میں 150خاندانوں کو جو کہ مستحقین تھے میں عید کا راشن تقسیم کیا گیا تقریب تقسیم میں علامہ قاضی غلام مرتضیٰ ،علامہ سید واجد علی نقوی ،مولانا سید ظفر عباس شاہ،نے شرکت کی اور غریب بے بس لاچار اور مستحق افراد میں عید پیکج راشن تقسیم کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  واپڈاملازمین دشمن نہیں، قوم کے ہیروہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker