تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:پولیس کے لمبے خراٹے، 6مسلح ڈاکوؤں کی دن دیہاڑے یلغاراہل خانہ کو یرغمال بنا کرلوٹ لیا

چنیوٹ (بیورو رپورٹ ) چنیوٹ پولیس کے لمبے خراٹے چنیوٹ کے نواحی علاقے میں6مسلح ڈاکوؤں کی دن دیہاڑے یلغار اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لو ٹ لیاڈاکوؤں نے خواتین اور بچوں کو بہیمانہ تشدد کے بعد کمرے میں بند کردیا پولیس روائتی انداز میں پہنچی بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کے نواحی چک14کالرو والا میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات6 مسلح ڈاکوؤں نے پائندہ خان اوراس کے اہل خانہ کی خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد لاکھوں روپے نقدی ۔طلائی زیورات و قیمتی سامان سے محروم کردیا پولیس لاپتہ رہی تاہم ڈکیتی کی واردات میں ملوث کسی بھی ملزم کی گرفتاری نہ ہو سکی ہے متاثرین کے مطابق پولیس واقعہ سے کئی گھنٹے بعد وہاں پہنچی

یہ بھی پڑھیں  جو بھی عمران خان کا ساتھ دیگا وہ عوام کا دشمن ہوگا۔مریم نواز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker