تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ ڈسٹرکٹ کلرک بار ایسوسی اایشن چنیوٹ کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ ڈسٹرکٹ کلرک بار ایسوسی اایشن چنیوٹ کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ملک منیر احمد گلوتر نے کی اجلاس میں ضلع کچہری چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے تمام کلرکس نے شرکت کی اس موقع پر نئے الیکشنوں ووٹ اندارج کی تیاری کے حوالے سے بات چیت کی گئی اجلاس میں نئے سالاہ الیکشنوں کی تاریخ مورخہ17/01/2015کا بھی اعلان کیا گیا اس موقع پر مقررین نے کہا کہ کلرکس کے حقوق کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور ان کے لئے علیحدہ کلرک بار بنائے جائے گی اجلاس میں مہدی حسن،محمد وارث،طالب حسین،حیدر علی،اکبر تبسم،عمر حیات ثاقب ودیگر سینکڑوں کلرکس نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  قومی اسمبلی میں اکثر لوگ انہیں اچھوت سمجھتے ہیں،میرے ساتھ ہاتھ نہیں ملاتے جمشید دستی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker